گز بھر کا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (کنایۃً) چھوٹی اور مختصر چیز کے مقابلے میں طول طویل، بہت لمبا، لمبی چوڑی چیز کے مقابلے میں چھوٹی، حقیر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (کنایۃً) چھوٹی اور مختصر چیز کے مقابلے میں طول طویل، بہت لمبا، لمبی چوڑی چیز کے مقابلے میں چھوٹی، حقیر۔